پہلی بھارتی ٹیسٹ فاتح ٹیم کے آخری کھلاڑی گوپی ناتھ 96 برس کی عمر میں چل بسے اپ ڈیٹ 10 اپريل 2026 02:55pm گوپی ناتھ آسٹریلیا کے نیل ہاروی کے بعد دنیا کے دوسرے معمر ترین زندہ کرکٹر تھے