خیبرپختونخوا : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں اور فضائی حملوں میں 37 دہشت گرد ہلاک شائع 21 ستمبر 2026 03:10pm افغانستان سے متصل سرحدی علاقے میں خودکش بمباروں کے تربیتی مرکز سمیت 3 ٹھکانے تباہ کردیئے گئے، وزارت اطلاعات