پاکستان کا طالبان سے افغان سرزمین پر موجود دہشتگرد گروہوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ شائع 31 اکتوبر 2026 12:09pm شہریوں اور قومی سلامتی کو خطرہ ہوا تو دفاع کا حق استعمال کریں گے، قونصلر محمد جواد اجمل
عطا اللہ تارڑ کا پی ٹی آئی پر ٹی ٹی پی کی ’بی ٹیم‘ ہونے کا الزام، خیبر پختونخوا میں بدانتظامی کا ذمہ دار بھی قرار دے دیا شائع 10 اکتوبر 2026 05:49pm اختیار ولی کا کہنا ہے کہ سرکاری فنڈز سیاسی مہمات اور سوشل میڈیا مہم جوئی پر خرچ کیے گئے
وزیر داخلہ کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر پی ٹی آئی، حکومت مذاکرات سبوتاژ کرنے کی کوشش کا الزام اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2026 11:29am حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور بے نتیجہ ختم ہونے کے ایک روز بعد محسن نقوی کا بیان سامنے آگیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکا، 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی، ریسکیو ذرائع شائع 26 ستمبر 2026 07:17pm تحریک طالبان پاکستان نے ہفتے کے روز ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے دوران 15 دہشت گرد ہلاک شائع 09 اگست 2026 06:41pm سیکیورٹی فورسز نے مستونگ، بولان، واشک، آواران، سبی، خضدار، ہرنائی اور نوشکی میں آپریشنز کیے, خوارج سے بھاری مقدار میں اسلحہ و بارود بھی برآمد
ٹانک کی چیک پوسٹ پر حملہ، 15 اہلکار شہید؛ 12 دہشت گرد ہلاک شائع 24 جولائ 2026 07:06pm وزیراعظم شہباز شریف کی ٹانک حملے کی مذمت، شہید اہلکاروں کو خراجِ عقیدت
اسحاق ڈار کا ایس سی او سے افغانستان میں طالبان حکومت کو دہشت گردی پر جوابدہ ٹھہرانے کا مطالبہ شائع 24 جولائ 2026 05:45pm ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور ای ٹی آئی ایم افغان سرزمین سے متحرک ہیں، نائب وزیراعظم، 2027ء میں ایس سی او کی صدارت اور سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے پاکستان کی آمادگی کا اعادہ
بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 24 دہشت گرد ہلاک شائع 17 جولائ 2026 02:29pm بنوں کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں بدستور جاری
بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، مزید 9 دہشت گرد ہلاک اپ ڈیٹ 11 جولائ 2026 02:57pm پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، پانچ جولائی سے اب تک مجموعی طور پر 88 خوارج دہشتگرد ہلاک کیے جا چکے
پاکستان نے شمالی وزیرستان میں دہشت گرد حملے کے بعد افغان نائب سربراہ کو احتجاجی مراسلہ جاری کردیا شائع 20 دسمبر 2025 01:36am افغان سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی کا جواب دینے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے، اسلام آباد کا انتباہ
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر