کرپٹو کرنسی کے لین دین پر ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان شائع 02 جون 2026 03:05pm ایف بی آر اور وزارتِ خزانہ کرپٹو ٹیکس فریم ورک بنا رہے ہیں، تاہم بیرونِ ملک کرپٹو اثاثوں کی واپسی بڑا چیلنج ہے