پاکستان بزنس کونسل نے گہرے معاشی مسائل سے خبردار کر دیا شائع 22 اپريل 2026 09:23am قواعد کی پابندی کرنے والے کاروباروں کو اضافی جانچ پڑتال، غیر ضروری نوٹسز اور ٹیکس ریفنڈ میں طویل تاخیر کا سامنا ہے، پی بی سی
اپٹما نے زیر التوا ریفنڈز کے بدلے سپر ٹیکس ایڈجسٹ کرنے کا مطالبہ کر دیا شائع 03 فروری 2026 10:06am سپر ٹیکس کی ایک قسط میں ادائیگی نہ صرف صنعت کی روزمرہ کاروباری سرگرمیوں میں خلل ڈالے گی بلکہ ملکی معیشت کی مجموعی کارکردگی پر بھی منفی اثر ڈالے گی، کامران ارشد
اپٹما کا ایف بی آر سے سپر ٹیکس کو زیر التوا ری فنڈز کے عوض ایڈجسٹ کرنے کا مطالبہ شائع 02 فروری 2026 05:13pm برآمدی آرڈرز میں طویل مندی کے باعث ٹیکسٹائل کی صنعت کو نقد رقم کی شدید کمی کا سامنا ہے، چیئرمین اپٹما کامران ارشد
ایف بی آر کیلئے نئی پالیسی، چھوٹے ٹیکس ریفنڈز 8 سے 10 دن میں ادا کیے جائیں گے شائع 25 جنوری 2026 12:03pm یہ نئی پالیسی ایف بی آر کے تحت ایف ٹی او کے ذریعے نافذ کی جائے گی