کارپوریٹ قرض مارکیٹ کے فروغ کے لیے سرمایہ مارکیٹ اصلاحات تیز کی جائیں، وزیر خزانہ شائع 17 جولائ 2026 07:15pm معیشت کی مالی ضروریات کے مقابلے میں کارپوریٹ قرض مارکیٹ اب بھی غیر ترقی یافتہ، اصلاحات میں تیزی ناگزیر ہے، محمد اورنگزیب
وزیر خزانہ نے ایس ایم ای فنانس ٹاسک فورس کے قیام کا اعلان کر دیا شائع 08 جولائ 2026 09:58am حالیہ بجٹ میں ایڈوانس ٹیکس، سبسڈیز اور سپر ٹیکس میں نمایاں کمی کی گئی ہے، محمد اورنگزیب
نوٹسز جاری کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی نیا ٹیکس نظام متعارف کرایا جا رہا ہے، وزیرِ خزانہ شائع 07 جولائ 2026 10:13pm رواں سال ترسیلاتِ زر 41 سے 42 ارب ڈالر کے درمیان رہنے کی توقع ہے، محمد اورنگزیب
ضبط شدہ سامان کی نیلامی آؤٹ سورس کرنے کی کسٹمز تجویز منظور شائع 14 جون 2026 01:30pm منظوری سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں دی گئی
فنانس بل 2026: کاروباری اور تکنیکی خامیوں کے ازالے کیلئے دو کمیٹیاں قائم شائع 14 جون 2026 10:36am کمیٹی کی ذمہ داریوں میں اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے نشاندہی کردہ خامیوں کا جائزہ لینا اور ٹیکس پالیسی آفس کو ان کے حل کے بارے میں مشاورت فراہم کرنا شامل ہے
وزارت خزانہ نے بجٹ سازی کا عمل اسحاق ڈار کے سپرد کرنے کی گمراہ کن خبروں کی تردید کردی شائع 14 مئ 2026 03:40pm بجٹ سازی وزارت خزانہ سے منتقل ہونے کے دعوے قطعی طور پر مسترد، وفاقی وزیر محمد اورنگزیب ہی بجٹ سازی کے عمل کی قیادت کریں گے
حکومت نے انٹر کارپوریٹ ڈیویڈنڈ پر ٹیکس ریلیف کی تجویز مسترد کر دی شائع 14 مئ 2026 09:15am آئندہ بجٹ میں انٹر کارپوریٹ ڈیویڈنڈ ٹیکس واپس لینے کی تجویز تیار کی گئی تھی
وزیر خزانہ کی اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ آر ای آئی ٹیز کے فروغ کیلئے مشاورت شائع 03 مئ 2026 09:54am اجلاس میں سرکاری و نجی شعبے کے اہم اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی
آئی ایم ایف: بجٹ 27-2026 کی اہم ترجیحات سامنے آگئیں شائع 22 اپريل 2026 02:41pm بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایک نمائندے نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ 7 ارب ڈالر کے ای ایف ایف پروگرام...
او آئی سی سی آئی کی مرحلہ وار کارپوریٹ ٹیکس میں کمی اور سپر ٹیکس کے خاتمے کی تجویز اپ ڈیٹ 20 اپريل 2026 10:05am مجوزہ اقدامات سے متوازن ٹیکس نظام کی تشکیل، تعمیل میں بہتری اور سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کی امید
پاکستان کا ٹیکس تضاد، بجٹ سے پہلے اہم پیغام شائع 16 مارچ 2026 11:50am او آئی سی سی آئی کی حالیہ خصوصی رپورٹ، پاکستان کا ٹیکس تضاد، بالکل درست وقت پر آئی ہے
ایف بی آر ایکٹ میں ترمیم کرکے پالیسی بورڈ کے افعال وزارت خزانہ کو منتقل کئے جائینگے، محمد اورنگزیب شائع 05 مارچ 2026 11:06am ٹیکس پالیسی دفتر کے قیام کے بعد ایف بی آر کے پالیسی بورڈ کے افعال غیر ضروری ہو جائیں گے
ٹیکس تجاویز جمع کرانے کی آخری تاریخ مقرر شائع 25 جنوری 2026 01:38pm 30 جنوری 2026 آخری تاریخ، ڈیٹا پر مبنی تجاویز کو ترجیح دی جائے گی
ٹیکس نظام اور ریاست کا رویہ شائع 19 جنوری 2026 11:36am پاکستان کے ٹیکس نظام کو ایک بار پھر اصلاحات کی دہلیز پر کھڑا دکھایا جا رہا ہے۔ ٹیکس پالیسی آفس کی جانب سے بزنس...
ایف بی آر نے موبائل فونز کی درآمد پر ڈیوٹیز اور ٹیکس معقول بنانے کی تیاری شروع کردی شائع 09 جنوری 2026 09:34am اس سلسلے میں ایف بی آر قومی اسمبلی کے اسٹینڈنگ کمیٹی برائے مالیات کے لیے ایک تجویز بھی مرتب کر رہا ہے
حکومت نے ٹیلی کوم ٹاور کمپنیز کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اسٹیک ہولڈرز اور سرمایہ کاروں سے تعاون طلب کرلیا شائع 20 دسمبر 2025 01:12pm ملک بھر میں ٹیلی کام ٹاور کمپنیوں کو انفرااسٹرکچر کی تنصیب اور اسے چلانے میں درپیش بڑھتے چیلنجز کے پیش نظر وفاقی...
مشترکہ مشاورت سے پالیسی سازی کو فروغ دیں گے، محمد اورنگزیب شائع 10 جولائ 2025 09:17am وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) کے ساتھ ملاقات میں مشاورتی پالیسی...