وزیراعظم نے براہِ راست ٹیکس میں کمی کا اشارہ دیدیا شائع 26 فروری 2026 09:52am شہباز شریف نے کاروباری طبقے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ صارفین سے وصول کیے گئے بالواسطہ ٹیکس کو حکومت کو جمع کرانے کے بجائے اپنے پاس رکھتے ہیں
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں زیادہ ہے، چیئرمین ایف بی آر کا اعتراف شائع 25 جنوری 2026 11:53am اصل مسئلہ صرف زیادہ شرحیں نہیں بلکہ کم ٹیکس کی تعمیل بھی ہے،تھنک فیسٹ میں خطاب
ایف بی آر نے تنخواہ دار طبقے پر حد سے زیادہ ٹیکس بوجھ کا اعتراف کر لیا شائع 09 نومبر 2025 09:40am حکومت نے زیادہ آمدنی والے افراد پر انکم ٹیکس کی شرحوں میں نمایاں اضافہ کیا ہے، جس سے اعلیٰ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ 35 فیصد تک بڑھا دیا گیا ہے
بڑھتا ہوا ٹیکس بوجھ معیشت کو تباہی کی طرف دھکیل رہا ہے، تھنک ٹینک کا انتباہ شائع 06 نومبر 2025 11:16am حلکومت ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کے بجائے غیر حقیقی ٹیکس اہداف مقرر کر کے ایماندار ٹیکس دہندگان کو سزا دے رہی ہے،ای پی بی ڈی