حکومت نے پٹرول پر فی لٹر 15 روپے کے ریلیف کا انتظام کرلیا اپ ڈیٹ 03 نومبر 2026 09:38am وزیرِ پیٹرولیم کے مطابق وزیراعظم نے عالمی منڈی میں ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کے اثرات سے صارفین کو محفوظ رکھنے کے ممکنہ اقدامات پر آئل ریفائنریز سے مشاورت کی ہے
ناکام ڈرون دراندازی کے بعد پاکستان کے افغانستان میں 10 مقامات پر حملے اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2026 04:17pm پاکستان افغان سرزمین سے کیے جانے والے حملے کسی صورت قبول نہیں کرے گا، عطا اللہ تارڑ
شدید خراب موسم کے باعث کوہ پیما ڈاکٹر اسماء کی میت کی واپسی کی کوششیں روک دی گئیں، عطاء تارڑ شائع 23 اگست 2026 05:25pm وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں جو کچھ ممکن ہوا، وہ کیا جائے گا
'جلد بازی میں حاصل کیے گئے غیر ملکی اعزازات' سے مودی کی اندرونِ ملک سیاسی ساکھ بہتر بنانے کی کوشش، رپورٹ شائع 04 جولائ 2026 08:38pm امیج مینجمنٹ کی حکمت عملی آخرکار شرمندگی کا باعث بنتی ہے، عطاء اللہ تارڑ
پاکستان ہر صورت سندھ طاس معاہدے کے تقدس کا تحفظ کرے گا، عطا تارڑ اپ ڈیٹ 30 جون 2026 06:45pm سندھ طاس معاہدے میں یکطرفہ طور پر کوئی ترمیم، منسوخی، معطلی یا اسے التوا میں نہیں ڈالا جا سکتا، وفاقی وزیر اطلاعات
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر