بھارتی وزیر کے الزامات مسترد، پاکستان کا بھارت پر ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی کا الزام شائع 18 اگست 2026 12:06am دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی الزامات بیرونِ ملک اس کی تخریبی سرگرمیوں سے عالمی توجہ ہٹانے میں ناکام رہے
پاکستان نے آزاد کشمیر انتخابات پر بھارتی وزارتِ خارجہ کے بیانات مسترد کردیے اپ ڈیٹ 06 اگست 2026 03:15pm انتخابات آزاد کشمیر سے متعلق آئینی اور قانونی فریم ورک کے مطابق پرامن، شفاف اور منظم انداز میں ہورہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان کی جانب سے غزہ امن منصوبے پر مثبت پیشرفت کا خیرمقدم اپ ڈیٹ 02 اگست 2026 10:26am پاکستان کو یقین ہے کہ یہ کوششیں فلسطینی عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقِ خودارادیت کے حصول میں مددگار ثابت ہوں گی، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان کا کویت کی جانب سے 2023 کے دفاعی تعاون کے معاہدے کی توثیق کا خیرمقدم شائع 29 جولائ 2026 11:39pm دفتر خارجہ کے مطابق یہ معاہدہ خطے میں امن، سلامتی اور استحکام کے لیے بھی اہم کردار ادا کرے گا
جی ایس پی پلس، یورپی یونین کی جائزہ رپورٹ پر پاکستان کا اظہار مایوسی شائع 24 جولائ 2026 09:53am رپورٹ میں پاکستان کی کارکردگی کی متوازن تصویر پیش نہیں کی گئی، دفتر خارجہ
پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی تجارتی مذاکرات میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، سیکریٹری تجارت اپ ڈیٹ 11 جولائ 2026 08:52pm پاکستان اور امریکا نے اختلافات دور کرکے اہم معاملات پر اتفاقِ رائے قائم کر لیا، دفتر خارجہ
وزیراعظم شہباز شریف کل سے ایران اور ترکیہ کے دورے پر روانہ ہوں گے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 02 جولائ 2026 02:28pm پاکستان اور ترکیہ کے مابین تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوگی، ترجمان طاہر اندرابی
پاکستان نے افغانستان میں انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں سے متعلق بھارت کے بیانات مسترد کر دیے شائع 01 جولائ 2026 10:14pm پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف سرگرم دہشت گرد گروہوں کی سرپرستی کر رہا ہے۔
پاکستان سندھ طاس معاہدے کے تحت اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے تمام آپشنز برقرار رکھتا ہے، دفترِ خارجہ شائع 04 جون 2026 04:22pm دریائے چناب کے پانی کا رخ موڑ کر دریائے بیاس کے نظام میں شامل کرنا سندھ طاس معاہدے کی سنگین خلاف ورزی ہے، ترجمان طاہر اندرابی
پاکستان کا کشمیری قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ، سندھ طاس معاہدے پر بھارت کا دعویٰ مسترد شائع 22 مئ 2026 07:52pm بھارت من مانی نظربندیوں، سخت قوانین اور ڈھونگ ٹرائلز کے ذریعے کشمیریوں کی جائز سیاسی آوازوں کو دبا رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی
پاکستان کی امریکی تحویل میں لیے گئے ایرانی جہاز کے عملے کی واپسی میں سہولت کاری شائع 05 مئ 2026 09:59am امریکی افواج نے 22 عملے کے ارکان کو پاکستان منتقل کیا
دفتر خارجہ نے برطانوی نمائندہ خصوصی افغانستان کے بیانات کو یکطرفہ اور حقائق سے لاعلمی پر مبنی قرار دے دیا اپ ڈیٹ 03 مئ 2026 10:18am دہشت گردی کی بنیادی وجوہات کو نظرانداز کرتے ہوئے اس نوعیت کے غیر ضروری ریمارکس متوازن اور معروضی نقطۂ نظر فراہم نہیں کرتے، طاہر اندرابی
امریکی ڈیڈ لائن قریب، ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کا منصوبہ موصول اپ ڈیٹ 06 اپريل 2026 06:02pm تہران نے اپنے مفادات پر مبنی موقف اور مطالبات ترتیب دے کر ثالثوں کے ذریعے پہنچا دیے
شہباز شریف کی ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم کو امریکہ ایران ثالثی کوششوں پر بریفنگ اپ ڈیٹ 26 مارچ 2026 02:37pm خطے میں امن کے لیے پاکستانی سفارتی کوششوں پر ملائیشیا نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروا دی
ایران اور دیگر مقامات پر پھنسے پاکستانیوں کی مدد کے لیے سی ایم یو 24 گھنٹے فعال، دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 05 مارچ 2026 07:33pm پاکستان نے شہریوں کے انخلا کی سہولت کے لیے پیشگی اقدامات اٹھائے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
افغانستان میں فضائی حملے متناسب اور محتاط منصوبہ بندی پر مبنی تھے، پاکستان شائع 27 فروری 2026 01:45pm فضائی حملوں میں 80 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوچکے، وزیرِ اطلاعات
امیگرنٹ ویزا پراسیسنگ کے معاملے پر امریکہ سے رابطے میں ہیں، دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 15 جنوری 2026 02:50pm توقع ہے کہ امیگرنٹ ویزوں کی معمول کے مطابق پروسیسنگ جلد شروع ہو جائے گی ، طاہر اندرابی
افغان سرزمین سے دہشت گردی کابل کے ساتھ واحد دو طرفہ مسئلہ ہے ، دفترِ خارجہ شائع 08 جنوری 2026 07:57pm پاکستان افغانستان کے ساتھ دشمنی نہیں چاہتا ، بہتر تعلقات کا خواہشمند ہے ، ترجمان
دہشت گردی میں بھارت کا ملوث ہونا ثابت شدہ حقیقت، اسلام آباد نے نئی دہلی کے تازہ الزامات مسترد کر دیے شائع 03 جنوری 2026 02:47pm پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے غیر ذمہ دارانہ الزامات کو مسترد کردیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین...
پاکستان اور بھارت کا معاہدے کے تحت جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ شائع 01 جنوری 2026 05:55pm افغان حکام نے پاکستان کی جانب سے افغانستان بھیجے گئے انسانی امداد کے قافلے کو روک دیا، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان نے دریائے چناب کے بہاؤ میں رکاوٹ پر بھارت سے وضاحت طلب کر لی شائع 18 دسمبر 2025 05:55pm بہار کے وزیراعلیٰ کا اقدام ہندوستان میں مسلم خواتین کی تذلیل معمول بنانے کے خطرے کا باعث بن سکتا ہے ، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان نے بھارتی وزیرِ خارجہ کا مسلح افواج سے متعلق انتہائی اشتعال انگیز بیان مسترد کردیا اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2025 08:04pm پاکستان کے تمام ادارے بشمول مسلح افواج قومی سلامتی کے مضبوط ستون ہیں ، ترجمان دفترِ خارجہ
افغانستان کے ساتھ جنگ بندی برقرار نہیں ہے، ترجمان دفترخارجہ شائع 29 نومبر 2025 11:53am پاکستانی سکیورٹی فورسز پوری طرح چوکس ہیں، طاہر حسین اندرابی
افغان حکومت دہشت گرد گروہوں کے خلاف ٹھوس اقدامات سے گریزاں ہے، پاکستان شائع 10 نومبر 2025 09:30am پاکستان کے بنیادی خدشات کے حل کے بجائے افغان حکومت نے موقع کا استعمال بے بنیاد الزامات اور جذباتی بیانات کے لیے کیا، ترجمان دفتر خارجہ
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر