اوپن اے آئی، اینتھروپک کے سی ای اوز آسٹریلوی سینیٹ کی اے آئی تحقیقاتی کمیٹی میں طلب شائع 27 ستمبر 2026 11:46am آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز نے میڈیکیئر ڈیٹا تک رسائی کے واقعے کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے آلٹمین سے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ایپل کے ٹم کک نے آسٹریلیا کی سوشل میڈیا پابندیوں کو عالمی معیار کا قرار دیا، وزیراعظم شائع 20 ستمبر 2026 12:22pm آسٹریلیا نے رواں ماہ آن لائن تحفظ بہتر بنانے کیلئے ایک منصوبہ پیش کیا ہے
اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل برقرار، انڈیکس تقریباً 700 پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2026 07:17pm بینچ مارک انڈیکس 171,943.59 پوائنٹس پر بند ہوا
آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں لبوشین کو موقع دے دیا شائع 07 ستمبر 2026 12:48pm آسٹریلوی ٹیم کو تماشائیوں کی جانب سے زبردست ہٹنگ کا سامنا متوقع مگر بیلی کو امید ہے توجہ کرکٹ پر ہی مرکوز رہے گی
مائیک ہسی کا انگلینڈ کے لیے ایشز کوچنگ پر غور شائع 21 اگست 2026 12:36pm فلیمنگ نے جولائی میں ہم وطن برینڈن میک کولم کی جگہ انگلینڈ کے کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالیں
آسٹریلوی وزیراعظم کا ٹرمپ سے نئے ٹیرف پر بات کرنے کا اعلان شائع 26 جولائ 2026 11:01am امریکہ نے جمعہ کو 60 تجارتی شراکت داروں سے درآمد ہونے والی اشیا پر نئے ٹیرف نافذ کیے تھے
پاکستان اور کویت کے درمیان وسیع تر دفاعی معاہدے پر مذاکرات شائع 17 جولائ 2026 07:06pm دونوں ممالک کے مابین بات چیت ابھی ابتدائی مراحل میں ہے، ذرائع
جاپانی وزیراعظم کا دورہ آسٹریلیا، توانائی سیکیورٹی پر بات چیت ہوگی شائع 04 مئ 2026 01:15pm آسٹریلیا جاپان کو مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کا ایک بڑا سپلائر ہے
آسٹریلیا میں بچی کی ہلاکت کے بعد پرتشدد احتجاج، ملزم پر قتل کا مقدمہ شائع 03 مئ 2026 10:50am پولیس کے مطابق 47 سالہ جیفرسن لیوس پر 5 سالہ کمناجائی لٹل بیبی کے قتل کے علاوہ دو دیگر الزامات بھی عائد کیے گئے ہیں
ٹرمپ کی ایران سے متعلق نئی دھمکیوں کے بعد سرمایہ کار محتاط شائع 02 اپريل 2026 02:54pm جمعرات کے روز عالمی مالیاتی منڈیاں شدید دباؤ کا شکار رہیں
بونڈائی کا انتباہ شائع 18 دسمبر 2025 12:50pm بدقسمتی سے، سڈنی کے بونڈائی بیچ پر حملہ اس بات کی ایک اور یاد دہانی ہے کہ انتہا پسندی پر مبنی تشدد کس تیزی سے روایتی تنازعہ زونز سے دور نمودار ہو سکتا ہے۔
سڈنی، یہودی تقریب میں فائرنگ کرنے والے باپ اور بیٹے نکلے شائع 15 دسمبر 2025 01:07pm واقعے کے بعد 40 افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں، جن میں دو پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔
آسٹریلین فاسٹ بولر پیٹ کمنز اور جوش ہیزل ووڈ نے دوبارہ بولنگ شروع کردی شائع 25 نومبر 2025 03:47pm ہیزل ووڈ پرتھ ٹیسٹ سے 6 روز قبل شیفیلڈ شیلڈ میچ کے دوران انجرڈ ہوگئے تھے