500 ملین روپے سے زائد آمدن رکھنے والے ایکسپورٹرز پر سپر ٹیکس ختم شائع 09 ستمبر 2026 09:30am سیکنڈ شیڈول کے پارٹ IV میں نئی شق (104B) شامل کرکے 500 ملین روپے سے زائد آمدن رکھنے والے ایکسپورٹرز کے لیے بھی سپر ٹیکس مکمل طور پر ختم کردیا گیا ہے
ضبط شدہ سامان کی نیلامی آؤٹ سورس کرنے کی کسٹمز تجویز منظور شائع 14 جون 2026 01:30pm منظوری سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں دی گئی
ایف بی آر ٹیکس دینے والوں کو سزا دینا بند کرے شائع 10 جون 2026 11:11am دستاویزی معیشت ایک ایسے نکتے کے قریب پہنچ رہی ہے جہاں یہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو سکتی ہے۔
آئندہ مالی سال 27-2026 کے بجٹ پر کاروباری برادری کے تحفظات، عدم اعتماد کا اظہار شائع 04 جون 2026 10:22pm حکومت سے برآمدات پر مبنی ترقی کا بجٹ پیش کرنے کا مطالبہ
کراچی ٹیکس بار ایسوسی ایشن کا سپر ٹیکس کے خاتمے کا مطالبہ شائع 30 مئ 2026 04:13pm تنخواہ دار طبقے کیلئے سالانہ ٹیکس فری حد بڑھا کر 12 لاکھ روپے کی جائے، بجٹ تجاویز
پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی آئی ایم ایف ٹیم سے ملاقات، معاشی استحکام کو حقیقی اقتصادی فوائد میں تبدیل کرنے پر زور شائع 01 مارچ 2026 10:45am موجودہ ٹیکس ڈھانچہ دستاویزی اور قانون کے مطابق کام کرنے والے اداروں پر غیر متناسب بوجھ ڈال رہا ہے، وفد
ٹیکس سے متعلق قانونی چارہ جوئی، سپر ٹیکس اور ٹیکس ڈیفرل کی معاشیات اپ ڈیٹ 03 فروری 2026 07:44pm متاثرہ اداروں کی بڑی تعداد کے لیے متعلقہ اکاؤنٹنگ سال سپر ٹیکس کے نفاذ سے کئی ماہ قبل ہی مکمل ہو چکے تھے
وفاقی آئینی عدالت، سپر ٹیکس اور آئین شائع 30 جنوری 2026 11:25am اصل سوال، جسے مختصر حکم میں بالکل نظرانداز کیا گیا، یہ ہے کہ کیا ریاست کسی آمدنی پر سپر ٹیکس عائد کر سکتی ہے جو کہ پہلے ہی عائد شدہ ٹیکس کے علاوہ ہو
ٹیکسوں کا تعین پارلیمان کا استحقاق ہے، وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کے خلاف اپیلیں خارج کر دیں شائع 27 جنوری 2026 08:08pm سپر ٹیکس برقرار، عدالتیں ٹیکس کے سلیبس، شرح، حد یا مالیاتی پالیسی کا ازسرِ نو تعین نہیں کر سکتیں، حکم نامہ جاری
ٹیکس نظام اور ریاست کا رویہ شائع 19 جنوری 2026 11:36am پاکستان کے ٹیکس نظام کو ایک بار پھر اصلاحات کی دہلیز پر کھڑا دکھایا جا رہا ہے۔ ٹیکس پالیسی آفس کی جانب سے بزنس...
سپر ٹیکس کیس، وفاقی آئینی عدالت سے 27ویں ترمیم کو مدنظر رکھنے کی اپیل شائع 15 جنوری 2026 09:24am وفاقی آئینی عدالت کو اپنے فیصلے میں توازن برقرار رکھنا ہوگا، فروغ نسیم
پارلیمنٹ کو ماضی سے مؤثر ٹیکس لگانے کا مکمل اختیار حاصل ہے، ایف بی آر کی وفاقی آئینی عدالت میں دلیل شائع 07 جنوری 2026 09:14am قانون چاہے یکم جولائی کو منظور ہونے والے فنانس ایکٹ کے ذریعے ہو یا مالی سال کے کسی بھی حصے میں نافذ کیا جائے، اس کی آئینی حیثیت مسلمہ رہتی ہے، ایف بی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر