سوئی گیس کمپنیوں پر1.547 ٹریلین کے واجبات، پیٹرولیم ایسوسی ایشن نے وصولی کیلئے حکومت سے مدد مانگ لی شائع 19 جنوری 2026 09:41am ریاستی ملکیتی سوئی گیس کمپنیوں کی جانب سے عدم ادائیگی کے باعث اپ اسٹریم کمپنیوں پر شدید مالی دباؤ بڑھ چکا ہے، ایسوسی ایشن
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار