اسٹائلرز انٹرنیشنل کی نئی قیادت کا انتخاب، جاوید ارشد بھٹی چیئرمین اور مستنصر احمد سی ای او مقرر اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 04:04pm کمپنی کے ڈائریکٹرز کے انتخابات 05 جنوری 2026 کو منعقد ہوئے