پی او ایل کی پہلی ششماہی، مستحکم منافع شائع 25 فروری 2026 12:06pm پہلی ششماہی میں نیٹ سیلز گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 9 فیصد کم ہو گئیں، جس کی بنیادی وجہ اس دوران تیل کی کم قیمتیں تھیں۔
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار