پلیٹنم مارکیٹ 6 سہ ماہی بعد سرپلس میں داخل اپ ڈیٹ 18 مئ 2026 03:36pm جنوری میں اسپاٹ پلیٹنم 2,919 ڈالرز فی ٹرائے اونس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
مہنگائی کا خوف اور مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی، عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ماہ کی کم ترین سطح پر شائع 23 مارچ 2026 11:28am فوری فروخت کے لیے سونے کی قیمت 2.7 فیصد گر کر 4,366.94 ڈالر فی اونس ہوگئی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں شائع 13 مارچ 2026 10:26am اسپاٹ گولڈ 0.8 فیصد اضافے کے ساتھ 5,118.75 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ کر رہا تھا
ڈالر کی قدر میں کمی، سونے کی قیمتوں میں اضافہ شائع 10 مارچ 2026 08:43am عالمی اسپاٹ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 0.8 فیصد اضافے کے ساتھ 5,179.52 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی
مضبوط امریکی ڈالر کے باعث سونے کی قیمتوں میں کمی شائع 09 مارچ 2026 08:42am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.7 فیصد کمی کے ساتھ 5,082.51 ڈالر فی اونس تک آ گئی
مشرق وسطیٰ میں جنگ، سونے کی قیمتوں میں اضافہ شائع 03 مارچ 2026 10:10am اسپاٹ گولڈ کی قیمت ایک فیصد بڑھ کر 5,377.21 ڈالر فی اونس ہو گئی
محفوظ سرمایہ کی طلب بڑھ گئی، سونے کی قیمتوں میں اضافہ شائع 02 مارچ 2026 10:55am اسپاٹ گولڈ 1.37 فیصد بڑھ کر 5,349.44 ڈالر فی اونس ہو گیا
مضبوط ڈالر کے باعث سونے کی قیمتیں گرگئیں شائع 19 فروری 2026 09:18am اسپاٹ گولڈ 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 4,968.10 ڈالر فی اونس پر آ گیا
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا نیا ریکارڈ، پہلی بار 5,200 ڈالر فی اونس کی سطح عبور شائع 28 جنوری 2026 09:47am ڈالر کی قدر تقریباً چار سال کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی
محفوظ سرمایہ کاری کا رجحان: عالمی منڈی میں سونا اور چاندی ریکارڈ سطح کے قریب پہنچ گئے شائع 27 جنوری 2026 01:15pm اسپاٹ گولڈ ایک فیصد اضافے سے 5,065.07 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا
عالمی مارکیٹ میں سونا تاریخ میں پہلی بار 4800 ڈالر کی سطح عبور کرگیا شائع 21 جنوری 2026 11:22am اسپاٹ گولڈ 1.2 فیصد بڑھ کر 4,821.26 ڈالرفی اونس پر پہنچ گیا