جنوبی جاپان میں شدید زلزلہ، شاپنگ مال میں دھماکے سے ہلاکتوں کا خدشہ شائع 28 جولائ 2026 05:30pm میں ہر ایک سے التجا کرتی ہوں کہ محفوظ مقامات پر منتقلی سمیت اپنی حفاظت کے لیے فوری اقدامات کریں، جاپانی وزیراعظم ثناء تاکایچی