اسپین اور آئس لینڈ میں مکمل سورج گرہن، لاکھوں افراد نایاب منظر دیکھنے کو بے تاب شائع 12 اگست 2026 02:55pm ماہرین کے مطابق مکمل سورج گرہن کے دوران چاند زمین اور سورج کے درمیان آجاتا ہے