ایس ایم ایز کو سب سے زیادہ قرض دینے والے بینکوں کو سالانہ ایوارڈز دیے جائیں گے،وزیراعظم شائع 29 جولائ 2026 09:16am شہباز شریف نے کاروباری افراد کیلئے قرضوں کی دستیابی تیز کرنے اور مالی سہولیات تک رسائی بہتر بنانے کے لیے ایک جامع فریم ورک کی منظوری دیدی