سری لنکن حکومت نے کرکٹ بورڈ کا کنٹرول عارضی طور پر سنبھال لیا شائع 30 اپريل 2026 01:46pm تمام انتظامی امور وزارتِ کھیل کے سپرد، سابق بینکر ایرن وکرما رتنے نئے سربراہ مقرر