سندھ میں اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان، اطلاق 6 اگست سے شائع 08 اگست 2026 12:13am سندھ کے محکمہ تعلیم نے صوبے بھر کے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی ہے، جس کے تحت نئے اوقات کار کا اطلاق 6 اگست سے تمام اسکولوں پر ہوگا
سندھ میں اضافی اساتذہ کے لیے گولڈن ہینڈ شیک اسکیم لانے کا فیصلہ شائع 03 جون 2026 03:25pm مجوزہ پالیسی کے تحت زائد عملے والے اسکولوں کے سرپلس اساتذہ کو گولڈن ہینڈ شیک کے ذریعے رضاکارانہ قبل از وقت ریٹائرمنٹ دی جائے گی
سندھ میں تمام تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند، امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے شائع 10 مارچ 2026 03:39pm تعلیمی سرگرمیوں کے تسلسل کو برقرار رکھنے کیلئے ضروری آن لائن کلاسز بھی جاری رکھی جائیں گی، اعلامیہ