حکومت کا جھینگوں کی فارمنگ کے فروغ کے لیے ترجیحی شعبوں کی نشاندہی کا فیصلہ اپ ڈیٹ 24 نومبر 2026 01:07pm ذیلی کمیٹی جھینگوں کی فارمنگ کی پوری ویلیو چین کو درپیش مسائل سے نمٹنے اور اس شعبے میں موجود مواقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے ایک جامع حکمتِ عملی تیار کر رہی ہے