سندھ بجٹ میں کراچی کے لیے 100 ارب روپے سے زائد مختص کیے گئے، شرجیل میمن شائع 30 جون 2026 03:48pm کراچی کی ترقی، خوشحالی اور عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی سندھ حکومت کی اولین ترجیح ہے، سینئر وزیر
کراچی کیلئے 500 ای وی بسوں کی خریداری کی منظوری شائع 19 مئ 2026 02:59pm یہ الیکٹرک وہیکل بسیں 3 روٹس پر چلیں گی، شرجیل انعام میمن
سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، دکانوں، مارکیٹس، شاپنگ مالز، ہوٹلز، ریسٹورنٹس پر وقت کی پابندیاں ختم اپ ڈیٹ 16 مئ 2026 03:01pm اقدام کاروباری سرگرمیوں کو سہولت دینے اور شہریوں کو زیادہ آسانی فراہم کرنے کے لیے کیا گیا، شرجیل انعام میمن
صدر زرداری کی چینی کمپنی کو پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی دعوت شائع 29 اپريل 2026 02:15pm پاکستان مختلف شعبوں بالخصوص جدید ٹیکنالوجی میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی بھرپور حوصلہ افزائی کررہا ہے، وانگ جیان سے ملاقات
پاکستان اور چین کے درمیان ڈی سیلینیشن، زرعی ٹیکنالوجی اور چائے کے شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط شائع 27 اپريل 2026 04:28pm صدر آصف علی زرداری کی تقریب میں شرکت
ڈبل ڈیکر بس سروس ملیر سے ٹاور تک بڑھا دی گئی اپ ڈیٹ 16 فروری 2026 07:03pm سروس میں توسیع کراچی میں عوامی ٹرانسپورٹ کو مضبوط بنانے کی صوبائی حکومت کی وسیع تر کوششوں کا حصہ ہے
سندھ حکومت کی مفت اسکوٹی اسکیم، ہزاروں خواتین ڈرائیونگ لائسنس درخواستیں جمع کراچکیں اپ ڈیٹ 31 جنوری 2026 02:09pm جن خواتین کے پاس لائسنس ہوگا انہیں مفت ای وی اسکوٹی فراہم کی جائے گی، شرجیل انعام میمن
سانحہ گل پلازہ : 69 میتیں شناخت کے بعد ورثاء کے سپرد، 7 خاندان تاحال پیاروں کے منتظر شائع 30 جنوری 2026 05:55pm تین میتوں کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کیا جا رہا ہے، کراچی کمشنر کا بیان
سانحہ گل پلازہ : سندھ حکومت کا جوڈیشل کمیشن کے قیام کا فیصلہ، چیف جسٹس ہائی کورٹ کو خط ارسال شائع 29 جنوری 2026 07:01pm غفلت برتنے پر ڈائریکٹر سول ڈیفنس (ساؤتھ) اور ایڈیشنل کنٹرولر سول ڈیفنس معطل
وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا سندھ بھر کی سرکاری و نجی عمارتوں کے فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم شائع 25 جنوری 2026 06:46pm صوبے بھر میں ابتدائی آڈٹ کے لیے 2,368 عمارتوں کی نشاندہی، بیسمنٹس پارکنگ کے لیے مختص
وزیراعلیٰ سندھ کا تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے کا حکم، گل پلازہ کے متاثرہ دکانداروں کی بحالی کا اعلان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2026 05:48pm 40 گھنٹے گزرنے کے باوجود 10 فیصد آگ تاحال برقرار، ہلاکتیں 50 سے تجاوز ہونے کا خدشہ
کراچی میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی ، پولیس کا لاٹھی چارج اور گرفتاریوں کا سلسلہ شائع 11 جنوری 2026 08:02pm نمائش چورنگی پر مشتعل افراد کا آج نیوز کی ڈی ایس این جی وین پر حملہ ، خاتون رپورٹر اور کیمرہ مین زخمی ، وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار کا نوٹس
اورنج لائن بی آر ٹی کو گرین لائن سے منسلک کرنے کا منصوبہ شروع، ایک ہی ٹکٹ پر پورا سفر ممکن ہوگا، شرجیل انعام میمن شائع 31 دسمبر 2025 02:52pm آج سے ڈبل ڈیکر بسیں کراچی کی سڑکوں پر نظر آئیں گی
کراچی کی سڑکوں پر کل سے ڈبل ڈیکر بسیں رواں دواں ہوں گی ، شرجیل میمن کا اعلان شائع 30 دسمبر 2025 05:25pm اورنج اور گرین لائن بی آر ٹی کو منسلک کرنے کے منصوبے کا آج افتتاح کر دیا گیا
کراچی کی سڑکوں پر جنوری 2026 سے 5 ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کیلئے تیاریاں مکمل، حکام شائع 27 دسمبر 2025 09:36pm حکومتِ سندھ کے منصوبے کے تحت براستہ شاہراہِ فیصل ماڈل کالونی تا ٹاور روٹ پر ڈبل ڈیکر بسیں چلائی جائیں گی
کراچی کو ترقی یافتہ اور جدید شہر بنانے کے لیے پرعزم ہیں، شرجیل انعام میمن اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2025 07:41pm شہر میں سڑکوں اور ٹریفک کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کیلئے 194 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی گئی ہے، سینئر صوبائی وزیر
سندھ حکومت نے خواتین کیلئے سکوٹی رائیڈنگ تربیت کا آغاز کر دیا شائع 21 دسمبر 2025 08:00pm تمام اضلاع میں خواتین کو پنک اسکوٹرز کے لیے درخواست دینے کی خاص ترغیب دی جائے گی، شرجیل انعام
جعلی فٹنس سرٹیفکیٹ استعمال کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی شروع شائع 18 دسمبر 2025 11:46am کچھ ٹرانسپورٹرز نے اپنے گاڑیوں کا فزیکل معائنہ کرائے بغیر جعلی فٹنس سرٹیفکیٹ ایجنٹس کے ذریعے حاصل کیے
وفاقی پالیسیاں صوبے کی توانائی شعبے کی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہیں ،شرجیل انعام میمن اپ ڈیٹ 14 جولائ 2025 03:14pm سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ کے پاس ملک کو توانائی کے بحران سے نکالنے کے لیے وافر وسائل...
سندھ میں 4,400 اساتذہ کی بھرتی اور نئے کالجز کا اعلان شائع 02 جولائ 2025 02:52pm سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آئندہ سہ ماہی کے دوران 4,400 نئے اساتذہ کی بھرتی، چار نئے آئی بی اے...