صرف سڑکیں ہی نہیں منزل بھی اہم شائع 31 مئ 2026 01:43pm شاہراہِ بھٹو تجارتی لاگت میں نمایاں کمی اور شہر سے باہر جانے کے سفری وقت میں ایک گھنٹے سے زائد بچت کا منہ بولتا ثبوت ہے