صدر نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب کرلیے شائع 17 اگست 2026 09:49am دونوں ایوان اپنے اپنے اجلاسوں میں قومی اور بین الاقوامی اہمیت کے معاملات زیرِ بحث لائیں گے۔
اسٹیٹ بینک نے ارکان پارلیمنٹ کے اکاؤنٹس بلاک کرنے کے احکامات نہیں دئیے، وزیر خزانہ شائع 28 نومبر 2025 10:29am اسٹیٹ بینک نے ایک ایسا نظام وضع کیا ہے جو اراکین پارلیمنٹ کے اکاؤنٹس سے متعلق کسی بھی مسئلے کو حل کرنے میں مدد فراہم کرے، محمد اورنگزیب