اسٹیٹ بینک کا ریگولیٹری سینڈ باکس کے دوسرے مرحلے کا آغاز شائع 03 اکتوبر 2026 11:37am اقدام کا مقصد ڈیجیٹل مالیاتی خدمات کے شعبے میں ذمہ دارانہ جدت کے ساتھ صارفین کا تحفظ اور مالیاتی استحکام یقینی بنانا ہے، اسٹیٹ بینک