اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے لیے پریمیم پرائز بانڈز کی یومیہ فروخت کی رپورٹنگ لازمی قرار دے دی شائع 07 اگست 2026 12:03am اسٹیٹ بینک: پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت کی رقم بروقت منتقل نہ کرنے والے بینک تاخیر کی لاگت ادا کریں گے