حوثیوں کا سعودی لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ شائع 16 ستمبر 2026 01:10pm جنگی طیارے کو مقامی طور پر تیار کردہ فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، ترجمان