بنجر زمینیں معاشی زونز میں تبدیل، پنجاب میں بلیواکانومی پروگرام شروع شائع 21 اپريل 2026 02:38pm بین الاقوامی معیار کی ایکوا کلچر اور شرمپ فارمنگ کے فروغ سے بنجر زمینوں کو آباد کرنے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور برآمدات میں اضافہ کرنے میں مدد ملے گی، مریم نواز