مریم نواز کی ستھرا پنجاب پروگرام کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے 7 روز کی مہلت شائع 14 اکتوبر 2026 02:40pm ناقص کارکردگی دکھانے والے نجی ٹھیکیداروں کو ہٹا کر ایک ہفتے کے اندر سرکاری سطح پر خود چلائی جانے والی صفائی کی خدمات فعال کی جائیں، وزیر اعلی پنجاب