سبالینکا سنسناٹی اوپن سے باہر، سارا بیجلیک کی کیریئر کی سب سے بڑی فتح، پال نے زویریو کو اپ سیٹ کردیا شائع 20 اگست 2026 12:58pm زویریو نے پہلا سیٹ جیت لیا اور دوسرے سیٹ میں 3-4 سے پیچھے تھے کہ بارش کے باعث میچ روک دیا گیا
سوئیٹیک اور جوکووچ کی پیش قدمی برقرار، ریباکینا اپ سیٹ شکست کے بعد باہر شائع 28 مئ 2026 05:14pm آٹھویں سیڈ یافتہ روسی ٹینس اسٹار میرا اینڈریوا بھی ریباکینا کی طرح ایونٹ سے باہر ہوتی دکھائی دے رہی تھیں، تاہم انہوں نے شاندار واپسی کرتے ہوئے اسپین کی مرینا باسولز ربیرو کو 3-6، 1-6 اور 1-6 سے شکست دے دی