کوہلی ون ڈے کرکٹ میں 15 ہزار رنز بنانے والے دوسرے بلے باز بن گئے اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2026 01:11pm کوہلی نے 303 ویں ون ڈے اننگز میں 15 ہزار رنز مکمل کیے
انگلینڈ کے کپتان روٹ نے ایل بی ڈبلیو رن آؤٹ سے متعلق خدشات مسترد کردیے شائع 31 اگست 2026 12:56pm 14,208 رنز کے ساتھ انگلینڈ کے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے، آل ٹائم فہرست میں سچن ٹنڈولکر 15,921 رنز کے بعد دوسرے نمبر پر ہیں
15 سالہ سوریا ونشی کو پہلی بار انڈین ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان شائع 05 جون 2026 12:54pm سرچن ٹینڈولکر نے 1989 میں 16 سال اور 205 دن کی عمر میں بھارت کے لیے اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلا تھا
میسی کی ٹنڈولکر اور چھیتری سے ملاقات ، بھارت کے دورے کو سنہری لمحہ قرار دیدیا شائع 14 دسمبر 2025 10:38pm انٹرمیامی کے کھلاڑی لیونل میسی، لوئس سواریز اور روڈریگو ڈی پال کرکٹ کے شوقین ملک میں گوٹ ٹور کا حصہ ہیں
سنیل گواسکر کا بدترین بھارتی ٹیسٹ شکست پرپوسٹ مارٹم کا مطالبہ شائع 27 نومبر 2025 01:50pm جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میں بھارت کو ریکارڈ 408 رن سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے جیتی