سوئیٹیک اور جوکووچ کی پیش قدمی برقرار، ریباکینا اپ سیٹ شکست کے بعد باہر
- آٹھویں سیڈ یافتہ روسی ٹینس اسٹار میرا اینڈریوا بھی ریباکینا کی طرح ایونٹ سے باہر ہوتی دکھائی دے رہی تھیں، تاہم انہوں نے شاندار واپسی کرتے ہوئے اسپین کی مرینا باسولز ربیرو کو 3-6، 1-6 اور 1-6 سے شکست دے دی




















