ویرات کوہلی کی شاندار سنچری، کرس گیل کا ریکارڈ توڑ کر تیز ترین 14 ہزار ٹی 20 رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے شائع 14 مئ 2026 01:29pm میدان میں فیلڈنگ ہو یا بیٹنگ، میں بس اپنا تن من دھن وار دیتا ہوں، اسٹار بلے باز