عمران حلیم شیخ 29 ستمبر سے بینک اسلامی کے صدر و سی ای او کا عہدہ سنبھالیں گے شائع 28 ستمبر 2026 03:14pm بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ کو 2004 میں پبلک لمیٹڈ کمپنی کے طور پر قائم کیا گیا تھا
یورومنی نے بینک اسلامی کو پاکستان کا بہترین اسلامی ڈیجیٹل بینک قرار دے دیا شائع 10 جولائ 2026 04:26pm بینک اسلامی کو ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل جدت کے ذریعے اسلامی بینکاری تک رسائی بڑھانے پر مسلسل دوسرے سال یورومنی کا اعزازحاصل ہوا
حصص کی شرعی جانچ پڑتال میں معاونت کیلئے بینک اسلامی اور الہلال شریعہ ایڈوائزرز میں معاہدہ شائع 19 جون 2026 02:48pm چھان بین بینک اسلامی کے شریعہ بورڈ کے منظور شدہ پیرامیٹرز کے مطابق کی جائے گی