سعودی اتحاد کی حوثیوں کیخلاف بڑی کارروائی، 100 سے زائد فوجی اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ شائع 10 اکتوبر 2026 03:54pm ہم حوثی ملیشیا کے اہلکاروں اور اس کی جنگی صلاحیتوں کو نشانہ بنانے کے لیے بڑے پیمانے پر کارروائی کررہے ہیں، ترجمان ترکی المالکی
آر ایل این جی کی فراہمی میں مشکلات، کے الیکٹرک کی بجلی کی زیادہ طلب کے اوقات میں لوڈ مینجمنٹ کی تنبیہ