جنوبی ایشیا کی ذمہ داری کا لمحہ
- ایران پر مسلط جنگ ایک بار پھر یاد دہانی کراتی ہے کہ باہم جڑی ہوئی دنیا میں جغرافیہ عالمی بحرانوں سے مکمل تحفظ فراہم نہیں کرتا
- اگر جنوبی ایشیا اجتماعی طور پر اقدام کرے تو وہ عالمی عدم استحکام کے اس لمحے کو علاقائی استحکام کے موقع میں بدل سکتا ہے























