مغربی ایران میں نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، پاسداران انقلاب کے 2 اہلکار ہلاک شائع 30 جون 2026 11:12am حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور حملہ آوروں کی شناخت اور گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔