چیراٹ پیکیجنگ کا خیبر پختونخوا میں 2.7 میگاواٹ کا سولر پاور پلانٹ فعال شائع 10 جون 2026 12:10pm پلانٹ صاف اور قابلِ تجدید توانائی کے استعمال کے ذریعے ماحولیاتی پائیداری کو فروغ دینے کے ساتھ اخراجات میں بچت کا باعث بھی بنے گا، نوٹس
مشرق وسطیٰ بحران، پاکستان میں شمسی توانائی کا فروغ مضبوط ڈھال بن گیا شائع 08 اپريل 2026 01:09pm شمسی توانائی کو اپنانے سے ملک کو رواں سال فروری تک تیل و گیس کی درآمدات کی مد میں 12 ارب ڈالر سے زائد کی بچت کرنے میں مدد ملی
بجلی نرخ بڑھنے سے مہنگائی میں اضافے کا خدشہ، صنعتی شعبے کو ریلیف ملے گا، ماہرین شائع 12 فروری 2026 11:36am آئندہ 12 ماہ کے دوران مہنگائی میں 1.1 فیصد پوائنٹس تک اضافہ ہوسکتا ہے
سولر پی وی کی توسیع سے پاکستان کو فوسل فیول درآمدات پر اربوں ڈالر کی بچت ممکن، نئی تحقیق شائع 11 فروری 2026 11:33pm مطالعے کے مطابق پاکستان کی توانائی پر زیادہ تر بحث ابھی بھی نامکمل اعداد و شمار پر مبنی ہے
پاکستان میں سولرائزیشن: قوتِ خرید بدستور سب سے بڑی رکاوٹ ہے، مطالعہ شائع 23 دسمبر 2025 11:11pm شیئر مارکیٹ کا خلا صرف مارکیٹ کی ناکامی نہیں بلکہ مساوی توانائی کے منتقلی کے لیے بنیادی چیلنج کی عکاسی کرتا ہے