ای سی او: تاریخ، 10 رکن ممالک اور پاکستان کا کردار شائع 17 نومبر 2026 05:01pm ’’پاکستان کی قیادت میں 10 رکنی ای سی او، ایشیا کو یورپ سے ملانے والے تزویراتی اہمیت کے حامل خطے میں مشترکہ خوشحالی کے لیے تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کا ذریعہ ہے۔‘‘