صدر اور وزیراعظم کی ترکیہ کے یومِ فتح پر ترک قیادت اور عوام کو مبارکباد شائع 30 اگست 2026 01:38pm انہوں نے کہا کہ 30 اگست 1922 کی عظیم فتح ترکیہ کی تاریخ کا ایک اہم باب ہے۔