ایرانی حملوں سے قطر کی ایل این جی پیداوار کو بڑا دھچکا، 17 فیصد صلاحیت 5 سال تک متاثر رہنے کا خدشہ، سی ای او قطر انرجی شائع 19 مارچ 2026 11:25pm قطر انرجی کو ایل این جی کی طویل مدتی سپلائی معاہدوں پر 5 سال تک کے لیے فورس میجر نافذ کرنا پڑے گا