ای سی سی نے 9.56 ارب روپے کے ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی اپ ڈیٹ 17 جون 2026 11:12am اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اہم عوامی خدمات کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی، جن میں پاسپورٹس اور نادرا سمیت دیگر ضروری شعبے شامل ہیں
وزیراعظم کا بورڈ آف انویسٹمنٹ اور ایس آئی ایف سی کے انضمام کا حکم شائع 13 مئ 2026 09:55am یہ انضمام وزیراعظم کے 23 مئی کو ہونے والے اعلیٰ سطح دورۂ چین سے قبل مکمل کرنے کا منصوبہ ہے
ٹریڈ سمٹ: وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ کی عالمی کاروباری رہنماؤں سے اقتصادی تعاون پر بات چیت شائع 21 اپريل 2026 02:11pm پاکستان مستحکم، محفوظ اور سرمایہ کاری کیلئے سازگار ملک کے طور پر تیزی سے ابھر رہا ہے، وفاقی وزیر
ای سی سی: پاور سیکٹر کیلئے اصلاحاتی پیکیج، مختلف وزارتوں کیلئے 9.7 ارب روپے کی گرانٹس منظور شائع 07 مارچ 2026 11:00am وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس
چینی ایرو اسپیس کمپنی کا پاکستان میں 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری پر غور اپ ڈیٹ 06 مارچ 2026 03:13pm چینی وفد نے وفاقی وزیر انویسٹمنٹ کو اپنی کمپنی کے عالمی پروفائل اور آپریشنز کے بارے میں آگاہ کیا
گوداموں کے اخراجات میں کمی کے لیے پاسکو کی 5 لاکھ ٹن گندم نیلام کرنے کی تیاری شائع 28 جنوری 2026 03:21pm ای سی سی نے فوڈ اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کو 3 لاکھ میٹرک ٹن پاسکو گندم فراہم کرنے کی منظوری دے دی
وزیر اعظم نے اکنامک کوآرڈینیشن کمیٹی کی تشکیل نو کردی، قیصر احمد شیخ شامل شائع 23 نومبر 2025 10:58am کمیٹی کے اراکین کی تعداد 20 نومبر 2025 سے آٹھ ہو گئی ہے
سی سی او آر آر کا اجلاس، سرمایہ کاری بورڈ کے ریگولیٹری اصلاحاتی پیکیج کا جائزہ لیا شائع 27 ستمبر 2025 12:08pm کابینہ کمیٹی برائے ریگولیٹری اصلاحات (سی سی او آر آر) کا اجلاس جمعہ کو منعقد ہوا جس میں سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے...
سرمایہ کاروں کیلئے سہولت، متعدد ریگولیٹرز ایس ای سی پی پورٹل سے منسلک شائع 21 اگست 2025 10:16am بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) اور وزیرِاعظم آفس کی جانب سے ایک اہم تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی اور صوبائی...
کابینہ کمیٹی برائے ریگولیٹری اصلاحات کا ریفارم پیکیج-01 پر 136 تجاویز کا جامع جائزہ مکمل شائع 18 جولائ 2025 09:17am وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری، قیصر احمد شیخ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے ریگولیٹری اصلاحات (سی سی او آر آر) نے...