اے آئی ڈیش بورڈز وزارتِ منصوبہ بندی کو روزانہ کی بنیاد پر اخراجات کی لائیو صورتحال دکھا کر پہلی سہ ماہی میں ہی فنڈز کے ضیاع اور فوری مداخلت والے منصوبوں کی نشان دہی کر سکتے ہیں
مسودے میں تجویز کیا گیا ہے کہ پانچ ملین روپے سے زائد قیمت کے اثاثوں کی فروخت کا اشتہار لازمی طور پر الیکٹرانک پاکستان ایکوزیشن اینڈ ڈسپوزل سسٹم پر شائع کیا جائے