امن و امان کی صورتحال، علی پرویز ملک کی ایندھن کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت شائع 25 ستمبر 2026 09:49am بحران سے نمٹنے اور رابطہ کاری کے لیے خصوصی کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے، اوگرا
اسٹیٹ بینک پیٹرولیم ڈیلرز کو سبسڈی کی رقم 48 گھنٹوں میں ادا کریگا اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2026 09:55am پٹرولیم ڈیلرز نے حکومت کے ریلیف پیکیج پر عمل درآمد شروع کردیا
ایندھن ریلیف اسکیم : پیٹرولیم ڈیلرز کے پیکیج پر عملدرآمد سے انکار کے بعد حکومت کا ہنگامی اجلاس آج طلب شائع 17 ستمبر 2026 03:34pm پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا اسکیم کے آغاز سے قبل 100 روپے فی لیٹر سبسڈی کی ادائیگی کا واضح طریقہ کار سامنے لانے کا مطالبہ
ریفائنریز کی اپ گریڈیشن ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کرسکتی ہے، چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز شائع 21 اگست 2026 01:58pm پٹرولیم کے وزیر علی پرویز ملک سے ملک خدا بخش کی ملاقات
پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل ادائیگیاں، اسٹیٹ بینک نے رعایتی چارجز کے نظام کو توسیع دیدی شائع 04 اگست 2026 09:16am رعایتی قیمتوں کے نظام کو 31 جنوری 2027 تک توسیع دے دی گئی ہے
ملک خدا بخش پی پی ڈی اے کے نئے چیئرمین منتخب شائع 03 اگست 2026 03:21pm کمیٹی نے ایسوسی ایشن کے لیے ملک خدا بخش کی 50 سالہ مخلصانہ اور بے لوث خدمات کا اعتراف کیا
ملک گیر ہڑتال پر پیٹرولیم ڈیلرز تقسیم کا شکار ہوگئے شائع 22 جولائ 2026 09:27am پیٹرولیم ریٹیل سیکٹر کے اندر اختلافِ رائے کے باعث ہڑتال کی کامیابی اور اس کے دائرہ کار سے متعلق غیر یقینی صورتحال پیدا ہوگئی ہے
پٹرولیم ڈیلرز کی روزانہ قیمتوں کے تعین کے نظام کی حمایت، مارجن میں اضافے کا مطالبہ شائع 20 جولائ 2026 07:57pm موجودہ ہفتہ وار فارمولا بھی سات روزہ اوسط پر مبنی تھا، وفاقی وزیر
پیٹرولیم ڈیلرز کا حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم شائع 04 جون 2026 10:15am دو روز کے اندر کوئی جواب نہ دیا تو ملک بھر میں پیٹرول پمپس کے مستقبل سے متعلق بڑا فیصلہ کیا جائے گا، پٹرولیم ڈیلرز
پیٹرول ڈیلرز کا ملک گیر ہڑتال کا انتباہ شائع 10 اپريل 2026 10:47am موجودہ مارجن سسٹم ناقابلِ عمل ہو چکا ہے، حاجی امیر خان محسود
پیٹرول اورڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ شائع 15 مارچ 2026 10:53am پیٹرول کی قیمت 321.17 روپے فی لٹر اور ایچ ایس ڈی کی قیمت 335.86 روپے فی لٹر رکھی گئی
پٹرولیم ڈیلرز نے 12 فروری تک آٹو گیجنگ سسٹم کی تنصیب کی مخالفت کردی شائع 30 جنوری 2026 02:01pm حکومت نے کے فارمز کی تجدید کو آٹو گیجنگ سسٹم سے لنک کر دیا ہے، جبکہ اس کی تنصیب ڈیلرز کی نہیں بلکہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی ذمہ داری ہے، رہنما پی پی ڈی اے
شیل اور ٹوٹل انرجیز کے ملک سے انخلا پر ماہرین کی مختلف آرا شائع 25 نومبر 2025 09:08am ماہرین کے مطابق پاکستان میں توانائی کی ریٹیل مارکیٹ سکڑ نہیں رہی بلکہ اس کی ملکیت نئے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو منتقل ہو رہی ہے