تیل کا ہفتہ وار درآمدی بل 800 ملین ڈالر تک پہنچ گیا، وزیراعظم شائع 29 اپريل 2026 03:25pm ملک میں تیل کی کھپت میں نمایاں کمی آئی ہے، شہباز شریف
مشرقِ وسطیٰ بحران، وزیراعظم شہباز شریف کا فرانسیسی صدر اور بحرین کے بادشاہ سے امن اقدامات پر تبادلۂ خیال اپ ڈیٹ 09 اپريل 2026 07:12pm شہباز شریف اور میکرون نے لبنان میں تشدد اورقتل وغارت کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیا
خلیجی ممالک کو برآمدات میں اضافہ، زرعی مصنوعات کی طلب بڑھ گئی شائع 07 اپريل 2026 03:53pm وزیراعظم کی قابلِ تجدید توانائی کے ذرائع کو مزید وسعت دینے کے لیے جامع حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان پر اعتماد کا اظہار کرنے پر برادر ممالک سے اظہارِ تشکر شائع 30 مارچ 2026 02:09pm سعودی عرب کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ
حکومت نے مہنگی گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی آکٹیین فیول پر لیوی 200 روپے فی لیٹر بڑھا دی شائع 23 مارچ 2026 10:37am اضافے کے بعد لیوی 300 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔
پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر ہفتہ 21 مارچ کو ہوگی اپ ڈیٹ 19 مارچ 2026 08:45pm ملک بھر سے چاند نظر آنے کی شرعی معیار پر پورا اترنے والی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی
پاکستان مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے، وزیراعظم شہباز شریف شائع 28 فروری 2026 11:00pm وزیراعظم کی قطر کے امیر، یو اے ای کے صدر اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے گفتگو
وزیراعظم شہباز شریف کو پاک افغان صورتحال پر بریفنگ دی گئی شائع 27 فروری 2026 07:55pm پاکستانی افواج کی جوابی کارروائی، افغان طالبان کی 73 سے زائد چوکیاں اور 115 ٹینک تباہ، 274 طالبان کارندے اور دہشت گرد ہلاک جبکہ 400 سے زائد زخمی ہوئے
پاکستان نے ہمیشہ امن اور بات چیت کو ترجیح دی ، شہباز شریف شائع 11 نومبر 2025 01:33pm پاک فوج نے بھارتی جارحیت کے دوران ملک کا بھرپور دفاع کیا ، جنگ جیتنے کے بعد بھی اصل مقصد حصول امن ہے ، وزیر اعظم
27ویں آئینی ترمیم ، شہباز شریف کی وزیراعظم کو استثنیٰ دینے کی مجوزہ ترمیم واپس لینے کی ہدایت اپ ڈیٹ 10 نومبر 2025 09:17am منتخب وزیراعظم کو عدالت اور عوام دونوں کے سامنے جواب دہ رہنا چاہیے
وزیرِاعظم شہباز شریف کی اتحادی جماعتوں سے 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت شائع 06 نومبر 2025 06:50pm ایم کیو ایم کا آرٹیکل 140 میں ترمیم کے ذریعے بلدیاتی اداروں کو زیادہ اختیارات دینے کا مطالبہ