یو اے ای میں پاکستانی سفارتخانے کی شہریوں کو پرسکون رہنے اور قیاس آرائیوں سے گریز کرنے کی ہدایت شائع 28 فروری 2026 08:19pm متحدہ عرب امارات میں مقیم شہریوں کو احتیاط برتنی چاہیے، سفارتی بیان