سالہا سال کی انتظامی بے عملی، عوامی خدمات کی کمزور فراہمی اور ادارہ جاتی خرابیوں نے اس بات کے کافی شواہد فراہم کر دیے ہیں کہ موجودہ نظام ناکام ہو رہا ہے
وزیر اعلیٰ کے دو سالہ دور میں پیرا فورس اور کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ جیسے انقلابی اقدامات نے پنجاب میں جرائم پیشہ عناصر کو کچل کر امن و امان کا نقشہ بدل دیا ہے