آبنائے ہرمز سے سپلائی بحال نہ ہونے پر پاکستان نے مزید مہنگی ایل این جی خرید لی، رپورٹ شائع 06 جولائ 2026 05:36pm پاکستان ایل این جی کے لیے دگنی قیمت دینے پر مجبور، اہم ترین آبنائے ہرمز میں تعطل سے گیس کی شدید قلت کا سامنا ہے
ایران کا امریکی حملوں کا جواب، کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملے شائع 28 جون 2026 01:35pm ایران اور امریکہ دونوں ایک دوسرے پر نازک جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کر رہے ہیں
آبنائے ہرمز کی بحالی، تیل کی بڑی سپلائی مارکیٹ میں داخل ہونے کا امکان شائع 18 جون 2026 01:59pm آبنائے ہرمز کے دوبارہ کھلنے سے تقریباً 93 ملین بیرل غیر ایرانی تیل عالمی منڈی میں آ سکتا ہے
آبنائے ہرمز کی صورتحال، وزارتِ بحری امور اور ایف بی آر نے اہم حکمت عملی تیار کر لی شائع 04 جون 2026 09:03am بلک کارگو کی ٹرانس شپمنٹ کیلئے مشترکہ طور پر اہم اسٹرٹیجک اقدامات متعارف کرا دیے گئے
مشرقِ وسطیٰ جنگ کے باعث لوڈ شیڈنگ میں شدت، پاکستان نے گرے مارکیٹ کے جنریٹرز کا رخ کر لیا، رپورٹ شائع 19 مئ 2026 03:46pm غیر رجسٹرڈ جنریٹرز مستقل لوڈ شیڈنگ اور معاشی غیر یقینی صورتحال سے نبرد آزما پاکستانیوں کے لیے اہم مگر مہنگی لائف لائن ہیں
آبنائے ہرمز کی بندش، پاکستان کے تین ایل این جی کارگو خلیج فارس میں پھنس گئے شائع 20 اپريل 2026 10:00am پاکستان کو گزشتہ ایک ماہ سے ایل این جی کی کوئی ترسیل موصول نہیں ہوئی
امریکہ نے ایران کی سمندری تجارت بند کر دی، مذاکرات کا امکان برقرار شائع 15 اپريل 2026 12:52pm امریکی اور ایرانی حکام کے درمیان مذاکرات آئندہ دو دن میں پاکستان میں دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں، ٹرمپ
ایرانی فوج نے امریکی بحری ناکہ بندی کو غیر قانونی اور قزاقی قرار دیدیا شائع 13 اپريل 2026 01:57pm ہماری بندرگاہوں کو خطرہ لاحق ہوا تو خلیج کے کسی بھی ملک کی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی، بیان
امریکا ایران مذاکرات کی ناکامی سے اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس میں تقریباً 4 فیصد کی گراوٹ اپ ڈیٹ 13 اپريل 2026 07:32pm کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 160,591.33 پوائنٹس پر بند ہوا
عالمی غیر یقینی صورتحال، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد گرگیا اپ ڈیٹ 30 مارچ 2026 06:19pm ماہرین کی نظریں اسلام آباد میں ہونے والے چار ملکی اجلاس پر مرکوز
امن مذاکرات کی خبروں کے درمیان اسرائیل کے ایران پر حملے شائع 25 مارچ 2026 11:53am تہران میں بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بناتے ہوئے حملوں کی ایک لہر چلائی گئی، اسرائیلی فوج
پاکستان نے آبنائے ہرمز بحران کو بحری تجارتی موقع میں بدل دیا شائع 13 مارچ 2026 09:18am پورٹ قاسم اتھارٹی کے مطابق جمعرات کو بندرگاہ کے مختلف برتھ اور ٹرمینلز پر آپریشن معمول کے مطابق جاری رہے
جاپانی شپنگ کمپنیوں نے آبنائے ہرمز میں آپریشنز روک دئیے شائع 01 مارچ 2026 11:38am نپون یوسین نے ہفتے کے روز اپنے جہازوں کو علاقے میں گزرنے سے روکنے کی ہدایت کی
اسٹیک ہولڈرز کو گوادر کے تجارتی راستے فروغ دینے کی ہدایت شائع 12 جولائ 2025 11:14am وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی احسن اقبال نے متعلقہ فریقین کو ہدایت کی ہے کہ وہ گوادر بندرگاہ کے کم لاگت تجارتی...
وفاقی وزیر کا گوادر اور خلیج فارس کے درمیان ٹرانس شپمنٹ آپریشنز کے فوری آغاز پر زور شائع 11 جولائ 2025 10:20pm احسن اقبال کی متعلقہ فریقین کو گوادر بندرگاہ کے کم لاگت تجارتی راستوں اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے مراعات کو فروغ دینے کی ہدایت