خصوصی پے اسکیل عہدے: حکومت نے سول سرونٹس کی تقرری پالیسی وسیع کردی شائع 09 ستمبر 2026 08:02pm وزارت خزانہ نے نظرثانی شدہ آفس میمورنڈم کے ذریعے پالیسی میں ترمیم کرتے ہوئے کنٹریکٹ عہدوں کو بھی ایم پی ایس ،پی پی ایس اور ایس پی پی ایس کے ساتھ شامل کردیا ہے