بینکوں پر مبنی معیشت، ترقی کی حامل معیشت نہیں شائع 23 ستمبر 2026 06:08pm پاکستان نے ایسی مالیاتی معیشت تشکیل دی ہے جو ترقی کے لیے درکار خطرہ مول لینے کے بجائے اس استحکام کی حفاظت کرتی ہے جو اس کے پاس ہے ہی نہیں